: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسرائیل امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ سرکار کے ساتھ کام کرنے کے لئے تیار ہے۔امریکہ میں اسرائیلی سفیر رون ڈرمر نے کل نیویارک میں کہا "اسرائیل وائٹ
ہاؤس کے ساتھ سینئر مشیر اسٹیو بینون سمیت مسٹر ٹرمپ
انتظامیہ کے تمام
ارکان کے ساتھ کام کرنے کےلئے تیار ہے۔" مسٹر ڈرمر نے کہا "امریکہ اور اسرائیل کے درمیان بے حدمضبوط دو طرفہ
تعلقات ہیں اور اسے مزید مضبوط کرنے کیلئے مسٹر ٹرمپ انتظامیہ کے تمام
ارکان کے ساتھ ہم مل کر کام کریں گے۔